گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے، زرعی ماہرین

جمعرات 2 جولائی 2015 22:43

سلانوالی ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے ا س میں و ٹا من ا ے سی معد نی نمکیا ت چو نا فاسفور س کا فی مقدا ر میں پا ئے جا ئے ہیں کثیر ا لمقاصد کیثر ا لفوا ئد ہو نے کی و جہ سے گا جر مقبو ل تر ین سبزی ہے گا جر کی مو سمی کا شت ا گست میں شروع ہو تی ہے پچھیتی کا شت ا کتو بر کے آخر تک جا ر ی ر ہتی ہے ستمبر کے آخری 15روز پنجا ب میں اس کی کا شت کیلئے نہا یت مو زوں ہے 35ڈ گری سینٹی گریڈ یا اس سے ز یا د ہ درجہ حرارت پر بیج کا آ گا ؤ صحیح نہیں ہو تا لہذا بو ا ئی سے پہلے12گھنٹے پہلے بیج کو پا نی میں بھگو لیا جا ئے۔

گا جر کی ترقی دا د ہ قسم t29اعلی پیداوار ی صلا حیت کی اور بیمار یوں کے خلا ف اچھی قوت مدافعت ر کھتی ہے۔

(جاری ہے)

گا جر کی اچھی کوا لٹی اور پیداوار کیلئے میرا زمین کا ا نتخا ب کریں گا جر ہر قسم کی ز مین میں کا میا بی سے کا شت کی جا سکتی ہے گا جر چو نکہ لمبی جڑ وا لی فصل ہے ا س لیے ا س کی کا شت کیلئے ز مین کی تیا ر ی پر خصوصی تو جہ د ے کا شت کیلئے ہمیشہ اچھی قسم کا صحت مند اور ز یا دہ رو ئید گی وا لا بیج جو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک اور صا ف ہو استعما ل کریں ادار ہ تحقیقا ت و سبز یا ت کے تجر با ت کی روشنی میں گا جر کیلئے 6تا 8کلو گرا م بیج فی ایکڑ کا فی ہو تا ہے اگیتی فصل کی صو ر ت میں شرح بیج 15کلو گرا م فی ایکڑ تک بڑھا د یں بیج کو ہمیشہ محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وا رننگ کے مقا می عملہ کے مشور ہ سے پھپوند کش ز ہر لگا کر کا شت کریں گا جر کی کا شت کیلئے ا چھی طرح ہموا ر اور تیا ر شد ہ ز مین میں 75سینٹی میٹر ا ڑھا ئی فٹ کے فاصلہ پر پٹر یاں بنا ئیں پٹریو ں کے دو نو ں کنا روں پر ایک سینٹی میٹر گہر ی لا ئنوں میں مٹی سے ڈھا نپ اور فورا پا نی ا س طرح لگا ئیں کہ پٹڑ یو ں پر ہر گز نہ چڑھ نہ پا ئیں جبکہ بعدمیں فصل کی ضرورت کے مطا بق آ پیاشی کا وقفہ بڑھاتے جا ئیں بہتر کوا لٹی اور اچھی پیداوار کے اصو ل کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی ا شد ضرور ی ہے جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک پیداوار پر مثبت اثرا ت چھوڑ تا ہے ۔