ز ر عی ما ہر ین کی بینگن اور پھو ل گو بھی کے کا شت کا روں کو سفارش

جمعرات 2 جولائی 2015 22:43

سلانوالی ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بینگن اور پھو ل گو بھی کے کا شت کاروں کو سفارش کی ہے کہ و ہ پھو ل گو بھی کی دوسری فصل اور بینگن کی پنیری کی کھیت میں منتقلی کا عمل فور ی طو رپر مکمل کر لیں پنیر ی کی کھیت میں منتقلی کیلئے ز مین کی تیا ر ی پر خصو صی تو جہ دیں کھیت میں ا یک با ر مٹی پلٹنے وا لا حل او ر 4سے 5بار دیسی ہل چلا ئیں او ر کم از کم 3با ر سہا گا د یں بو ائی سے پہلے 10سے 12ٹن گو بر کی کھاد ڈ الیں نرسر ی سے پو د ے نکا لنے سے چند گھنٹے قبل پنیری کو پا نی لگا ئیں تا کہ ز مین نرم ہو جا ئے اور چھوٹے پو دوں کی تمام جڑ یں ا ن کے ساتھ آ جا ئیں اور کھیت میں منتقلی کے بعد ز یا د ہ سے ز یا د ہ پو د ے چل سکیں بینگن اور پھو ل گو بھی کی مفلو ط کا شت کیلئے کھیلیاں 75سینٹی میٹر کے فا صلے پر بنا ئیں ا ن کے ا یک طرف پھو ل گو بھی اوردوسر ی بینگن کے پود ے 30سینٹی میٹر کے فا صلے پر لگا ئیں پو دے شا م کے وقت منتقل کریں منتقلی سے پہلے کھیت کو پا نی لگا ئیں فصل کی دوسر ی آ پیاشی پودوں کو کھیت میں منتقل کر نے کیلئے 3سے 4روز بعد کریں ا س کے بعد ہفتہ وار آ پیاشی کریں بو ائی کے وقت 4بور ی سنگل اور سپر فاسفیٹ اور ا یک بو ر ی ا مو نیم نا ئٹر یٹ ڈا لیں پنیری منتقلی کے بعد ا گنے وا لی جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے فصل کی 30سے 35د ن ا ند ر گوڈی کریں گوڈی کے بعد ا یک بو ر ی یو ر یا ڈا لیں اور پو دوں کے ساتھ مٹی چڑھاد یں تا کہ پو د ے ہو ا کے زور اور پھل کے بو جھ سے گر نہ سکیں پھو ل گو بھی کی بر دا شت کے بعد بینگن کی بہتر دیکھ بھا ل کو یقینی بنا ئیں بینگن کی فصل کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے ہر تین سے چا ر چنا ئیوں کے بعد ا یک بو ر ی ا مو نیم نا ئٹر یٹ یہ آ د ھی بو ر ی یو ر یا ڈا لتے ر ہیں پھو ل گو بھی اور بینگن کی فصل پر ر س چوسنے وا لے اور سبز تیلا کے علا و ہ پھو ل گو بھی پر لشکری سنڈ ی اور بینگن پر چھوٹی کے گڑوواں کے حملہ کے بر وقت تدا ر ک کیلئے فصل کی ہفتہ میں 2بار پیسٹ سکا ؤ ٹنگ کریں ۔