سپریم کو رٹ کی قیدیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے وفاق اور صوبائی لاء افسران کو فوری لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
جمعرات 2 جولائی 2015 22:50
اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سپریم کو رٹ نے جیلوں میں قیدیوں کودرپیش مسائل اور ان کی حالت زار سے متعلق میں وفاق اور صوبائی لاء افسران کو سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے ساتھ مل بیٹھ کر بہتری کیلئے فوری لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاکہ آئندہ سماعت پر عدالت کواس حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے عدالت نے قراردیاکہ حکومتوں کے پاس اگر دیگر منصوبوں کے لیے فنڈز ہیں، تو جیلوں میں زندگی گزارنے والے قیدیوں کی بہتری کے لیے فنڈ زکیوں نہیں اوراس سلسلے میں اقدامات کیوں نہیں کیے جا تے ،جمعرات کوجسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
اس موقع پر سیکرٹری لا ء اینڈ جسٹس کمیشن سرور خان نے پیش ہوکر عدالت کو بتایا کہ صوبوں کی جانب سے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار بہتر بنانے سے متعلق کسی طرح کے عملی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ،صرف کاغذی کاروائیاں ہیں جونظرآتی ہیں،جس پر جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ قیدیوں کے بھی بنیادی حقوق ہیں اورحکومت وہ حقوق فراہم کرنے کی پابندہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.