پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ کی ادائیگی کے بعد کل واپس پاکستان پہنچیں گے

جمعہ 3 جولائی 2015 11:27

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید اور سیکرٹری جنرل عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے کل4 جولائی کو واپس پاکستان پہنچیں گے، بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرپاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے اکارن اور کھلاڑی ان کا استقبال کیا جائے گا۔