کراچی : جبری فطرہ وصولی کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے 9 اراکین کو ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 11:46

کراچی : جبری فطرہ وصولی کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے 9 اراکین کو ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : ایم کیو ایم کے 9 کارکنا ن کو انسداد دہشت گر دی کی عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں عدالت نے 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا. گذشتہ روز گلبہار میں کارروائی کر کے رینجرز نے ایم کیو ایم کے 9 کارکنان کو زبر دستی فطرہ وصولی اور بھتہ خورہ کے الزام میں گرفتار کیا تھا.