پشاور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 5 جولائی کو ہونے والی ری پولنگ روک دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 12:27

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : پشاور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 5 جولائی کو ہونے والی ری پولنگ روک دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس قیصر ارشاد اور جسٹس داؤد پر مشتمل بنچ نے ری پولنگ روکنے کا فیصلہ سنایا. یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے کچھ حلقوں مین دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا.

متعلقہ عنوان :