پاکستان میں ماڈلنگ کے شعبہ نے بہت ترقی کی ہے ‘ ماریہ شیخ
جمعہ 3 جولائی 2015 13:05
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء )اداکار ہ وماڈل ماریہ شیخ نے کہاہے کہ پاکستان میں ماڈلنگ کے شعبہ نے بہت ترقی کی ہے ،نجی ٹی چینلز نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں ،شوبز کی دنیا میں نجی چینلز کا کردار انتہائی اہمیت کا ہے ۔
(جاری ہے)
”این این آئی “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماریہ شیخ نے کہا کہ عیدکے روز نجی ٹی وی پر انکا ڈرامہ آن ائیر ہو رہا ہے جس کی کامیابی کیلئے پرامید ہوں ۔
اب حالات بہت بدل چکے ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کو جدید تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعما ل کرنی چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں ایٹمی قوت رکھنے والا وہ واحد ملک ہے جہاں شوبز انڈسٹری زبوں حالی کا شکا رہے حکومت کو بھی چاہیے کہ شوبز انڈسٹری کیلئے خصوصی اقدامات کرئے تاکہ نوجوان نسل کاٹیلنٹ ضائع ہونے سے بچ سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.