گلوکار علی ظفر عید کے بعد لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ آغاز کر یں گے

جمعہ 3 جولائی 2015 13:11

گلوکار علی ظفر عید کے بعد لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) نامور گلوکار علی ظفر عید کے بعد لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ آغاز کر یں گے جبکہ وہ اپنے منصوبے کے بارے شوبز رپورٹرز کو باقاعدہ بر یفنگ دیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران علی ظفر نے بتایا کہ ہمارے پاس بے پناہ نیا ٹیلنٹ موجود ہے صرف انکو معیاری پلیٹ فارم مہیا کر نے کی ضرور ت ہے اور اس کیلئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں نے عید کے بعد سے اپنی بھر پور سر گر میوں کا آغاز کر ونگا اور نئی فلمیں بنانے سمیت دیگر منصوبے زیر غور ہے ۔