سری نگر : بھارت نے مظالم ڈھانے کی انتہا کر دی، 3 جوان شہید، حریت رہنماوں کو نظر بند کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 13:44

سری نگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : بھارتی فوج کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھاتی فوجیوں نے سری نگر میں اڑی کے علاقہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا. جس کے باعث علاقہ کی صورتحال قدرے کشیدہ ہو گئی. جبکہ سید علی گیلانی سمیت دیگر حریت رہنماؤں کو بھی نظر بند کر دیا.

متعلقہ عنوان :