حضرت امام حسن کا یوم ولادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

جمعہ 3 جولائی 2015 14:51

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) حضرت امام حسن کا یوم ولادت گزشتہ روز 15 رمضان المبارک کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔

(جاری ہے)

جمعة المبارک کے خطبات میں علمائے کرام نے حضرت امام حسن کی شہادت پر روشنی ڈالی۔ اس سلسلہ میں خصوصی محافل کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ امام بارگاہوں میں یوم ولادت امام حسین کے سلسلہ میں محافل ہوئیں جس کیلئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔