ڈونگہ بونگہ کے نائب تحصیلدار شاہ نواز کاہلوں کے نامناسب اور ناروا رویہ کے خلاف دفتری عملے کی ہڑتال کام کا بائیکاٹ

جمعہ 3 جولائی 2015 14:59

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ڈونگہ بونگہ کے نائب تحصیلدار شاہ نواز کاہلوں کے نامناسب اور ناروا رویہ کے خلاف دفتری عملے کی ہڑتال کام کا بائیکاٹ تفصیل کے مطابق سب تحصیل ڈونگہ بونگہ کے نائب تحصیلدار شاہ نواز کاہلوں کے ہت امیز رویہ کے خلاف ڈونگہ بو نگہ کے پٹواریوں ،گرداوروں اور دیگر دفتری عملے نے ہڑتال کر دی اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے رمضان سستے بازر کا بائیکاٹ کر دیا اور ڈیوٹی کر نے سے انکار کر دیا اور کہا کہ جب تک اس بد دماغ نائب تحصیلدرا کا تبادلہ نہیں ہو گا ہڑتال جاری رہے گی ۔