وزیر مملکت برائے کیڈ کی ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس منیجمنٹ سائنسز اینڈ سپیشلائزڈ ڈسپلن کی تقریب نقاب کشائی
جمعہ 3 جولائی 2015 15:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس منیجمنٹ سائنسز اینڈ سپیشلائزڈ ڈسپلن ایف الیون ون کی تقریب نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر سیکرٹری کیڈ اور سینئر حکام بھی موجود تھے ۔مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے کیڈکو کالج کے پرنسپل اور سٹاف نے خوش آمدید کہا ۔طالبات کی جانب سے وزیر مملکت کو پھولوں کاگلدستہ پیش کیا گیا۔
اس موقع پر بہت سے سینئر اساتذہ اور ریٹائرڈ پرنسپلز بھی موجود تھے جنہوں نے وزیر مملکت کے اس ادارے کے قیام کے عمل کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیر مملکت نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اسلام آباد میں یہ ایک نیا اضافہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم لمحہ ہے کہ ایک خود مختار ہوم اکنامکس کالج کا قیام عمل میں آیا جس سے نوجوان اور ذہین طالبات فائدہ اٹھائیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.