Live Updates

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے بھانجے عبد اللہ کا میڈیکل ٹیسٹ کر والیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 15:23

لاہور : پی ٹی آئی چئیر مین  عمران خان کے بھانجے عبد اللہ کا میڈیکل ٹیسٹ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے بھانجے کا میڈیکل ٹیسٹ کر وا لیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بھانجے عبداللہ پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ تشدد کیا گیا جس کے بعد عبد اللہ کا میڈیکل ٹیسٹ کروایا گیا . ابتدائی رپورٹ کے مطابق عبد اللہ کے جسم پر تشدد کے نشانات ملے ہیں. عبد اللہ کا میڈیکل ٹیسٹ منشی اسپتال میں ڈاکٹروں کے اسپیشل بورڈ نے کیا. تاہم ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد کراس ویژن مقدمہ درج کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات