کا شتکا ر ا مر ود کے نئے پو د ے لگا نے کا عمل ستمبر میں مکمل کر لیں ،زر عی ماہر ین

جمعہ 3 جولائی 2015 15:29

سلانوالی۔3جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے ا مر ود کے کا شت کاروں کو سفارش کی ہے کہ و ہ نئے پو د ے لگا نے کا عمل ما ہ ستمبر میں مکمل کر لیں، ا مر و د کی اچھی پیداوار کے حصو ل کیلئے ا س کو نر م اور زر خیز ز مین میں کا شت کریں ،ا مرود کی نبا تا تی افزا ئش بذ ریعہ قلم کی جا تی ہے، مو سم بر سات میں لگا ئی گئی قلمیں 8ہفتوں کے بعد گر ین ہا ؤ س میں ہی مو می تھیلوں میں منتقل کر دیں، ا ن مومی تھیلوں میں مٹھی بھل اور اچھی طرح گلی سڑ ی کھا د کی برا بر مقدار کا آ میزا بھریں ،3ہفتوں کے بعد ا ن تھیلوں کو شیڈ ہا ؤ س میں منتقل کر دیں، ا س کے علا و ہ ہو ائی دا ب یہ گٹی اور پیو ند کا ری سے بھی مطلو بہ نسل کے صحیح نسل کے پو دے تیا ر کیے جا سکتے ،ہیں پود ے لگا نے کے فور ی بعد پا نی د یں اور پو د ے سے پو د ے کا د ر میا نی فاصلہ 6میٹر ر کھیں ،چھوٹے پو د وں کو سارا سا ل تھوڑے و قفے وقفے کے بعد پا نی لگا تے ر ہیں، جوا ن پو د وں کو پھل لگنے پر ز یاد ہ پا نی کی ضرور ت ہو تی ہے، ا مر دو کے پو دوں کیلئے گو بر کی کھاد بہت موزوں ہو تی ہے، اس لیے گو بر کی کھاد 30سے 40کلو گرا م فی پو د ا کے حسا ب د ے دیں، کھا د د ینے سے بیشتر پو د ے کے پھیلا ؤ کے مطا بق گو ڈ ی کر کے ا س کے چاروں طر ف اچھی طرح کھا د بکھیر کر آ پیاشی کرد یں ،کیمیا ئی کھادوں میں ا مو نیم سلیفیٹ اڑھا ئی سے تین کلو گرام فی پو د ا یہ یو ر یا سوا تا ڈیڑ ھ کلو گرا م سپر فاسفیٹ اڑھا ئی تا تین کلو گرا م ڈا لیں ،ا مر ود کے بڑے پو د وں کو نقصا ن رساں کیڑوں اور بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کریں ،ا مر ود کے با غا ت کو سب سے زیادہ نقصان پھل کی مکھی پہنچاتی ہے جو کہ پھل کے ا ند ر اپنا ڈنگ داخل کر کے انڈ ے دیتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھا نا شروع کر دیتی ہے اور پھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے، ا س کے علا و ہ امر دو کے پودوں پر سو کے کی بیمار ی بھی حملہ آور ہو سکتی ہے ،ا س بیمار ی میں پو د ے کی شاخیں مر جھا جا تی ہے ،اس بیما ر ی سے متاثرہ باغا ت کو بہت ز یا د ہ پا نی نہ د یں بیمار یو ں اور کیڑوں کے شد ید حملہ کی صو ر ت میں محکمہ زراعت تو سیع و شعبہ پیسٹ وارننگ کے مقا می فیلڈ عملہ کے مشور ہ سے سفارش کر د ہ ز ہر و ں کا استعما ل کریں ۔