کراچی : لیاقت آباد نمبر تین میں خفیہ اطلاع پر رینجرز کی کارروائی، سیاسی جماعت کے تین کارکن گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 15:37

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : رینجرز نے لیاقت آباد نمبر تین میں کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے تین کارکنان کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطاقب رینجرز نے خفیہ اطلاع پر لیاقت آباد نمبر تین میں کارروائی کی اور تین افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے. رینجرز کے مطابق تینوں افراد سیاسی جماعت کے کارکن ہیں.

متعلقہ عنوان :