سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کا کراچی میں شدید گرمی سے اموات پر غم و غصے کا اظہار ،کے الیکڑک کی بریفنگ کو مسترد

کراچی میں اموات پر پوری قوم کو تشویش ہے،آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، چیئرمین کمیٹی سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کی ہدایت , غیر متوقع گرمی سے بعض علاقوں میں بجلی کا شدید بحران پیدا ہوا ،کمپنی نے00 5 پی ایم ٹی 50 گرڈ اسٹیشنز قائم کرنے کیلئے 3سو ملین ڈالر اضافی خرچ کئے ہیں، کے الیکٹرک کے حکام کی بریفنگ , کے الیکٹرک میں صرف حکومت کے 26فیصد حصص ، بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں 3سرکاری ارکان ہیں ،نیپر کے پاس انتظامی اختیارات نہیں، چیئرمین نیپرا