اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ،ہر مسئلہ کا حل قرآن کریم میں موجود ہے، ڈاکٹر محمد احمد قادری
مقدس مہینے میں جو رشوت خوری ،حرام کمائی کھانے میں مشغول ہیں ان کا ضمیر مردہ ہوچکاہے، پروفیسر ناصر الدین
جمعہ 3 جولائی 2015 17:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے چیئر مین وممبر سنڈیکیٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری نے کہا کہ عشق رسول ؐ اوراسوہ حسنہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہے جسے کوئی ہم سے چھین نہیں سکتا ،ہمیں ہر حالت میں اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکراداکرنا چاہیئے اور شب وروز حضورؐ پر درود وسلام بھیجنا چاہیئے۔
ماہ صیام میں ایسی متبرک نشستوں کا اہتمام قابل ستائش ہے ۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہر مسئلہ کا حل قرآن کریم میں موجود ہے۔کائنات کی کوئی شے حضور ؐ کی مکمل وصف کو بیان نہ کرسکی ہے اور نہ ہی کرسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جامعہ کراچی، سیرت مصطفی ﷺ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ’’رمضان کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.