امریکہ اور اقوام متحدہ کی امن دستوں پر حملے کی شدید مذمت
حملہ اقوام متحدہ کی طرف سے مالی کے عوام کی مدد اور امن کے قیام کی کوششوں کے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا،بان کی مون
جمعہ 3 جولائی 2015 18:12
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) امریکہ اور اقوام متحدہ نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ یہ حملہ اقوام متحدہ کی طرف سے مالی کے عوام کی مدد اور امن کے قیام کی کوششوں کے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔
امریکہ نے مالی میں جمعرات کو اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہلکارون کے قافلے پر گھات لگا کر کئے جانے والے حملے کی "شدید الفاظ " میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر سمنتھا پاور نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے چھ افراد کے اہل خانے اور برکینافاسو کی حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا۔اس حملے میں ہلاک ہونے افراد کا تعلق برکینو فاسو سے تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.