وزیراعلیٰ شہباز شریف سے سندس فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو باڈی کے اراکین کی ملاقات

تھیلے سیمیا کے موذی مرض سے بچاؤ کا مربوط پروگرام مرتب کیا جانا چاہیے‘ محمد شہبازشریف , سندس فاؤنڈیشن اورمتعلقہ ادارے اس ضمن میں آگے آئیں،پنجاب حکومت ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے , موذی امراض میں مبتلا بچوں کو زندگی کی رعنائیوں کی جانب واپس لانے میں سندس فاؤنڈیشن کاکام قابل تعریف ہے‘وزیراعلیٰ