فضائی کمپنیوں اور امریکی ایئر فورس سے آپریشنل چارجز کی ریکوری یقینی بنانے کیلئے موثر کاررو ائی اور زمینوں پر قبضے ختم کرائے جائیں
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت
جمعہ 3 جولائی 2015 18:45
اسلام آباد ۔3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ پی آئی اے سمیت دنیا کی مختلف ایئر لائنز اور امریکی ایئر فورس سے آپریشنل چارجز کی مد میں رقوم کی ریکوری یقینی بنانے کیلئے موثر کاررو ائی کی جائے اور سول ایوی ایشن کی زمینوں پر قبضے ختم کرائے جائیں۔
اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنوینر سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان جنید انور چوہدری، ڈاکٹر روشن اور صاحبزادہ نذیر سلطان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2003-04ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام کی جانب سے پی اے سی کو بتایا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 149 ایکڑ زمین پر محکمہ کی غفلت سے قبضہ ہوا جس سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک ارب 33 کروڑ سے زازئد کا نقصان ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.