حکومت بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، وفاقی سیکرٹری سیفران پیربخش جمالی
جمعہ 3 جولائی 2015 19:00
اسلام آباد ۔3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وفاقی حکومت بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے جبکہ وزیراعظم نے بلوچستان میں لیویز فورس میں میرٹ کی بنیاد پر ضلعی سطح پر تین ہزار500 اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دی ہے۔ لیویز فورس کو مختلف علاقوں میں اہم تنصیبات پاکستان ایران گیس پائپ لائن کے روٹ اور پاک چائنا اقتصادی راہداری کے منصوبے پر تعینات کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی سیکرٹری سیفران پیربخش جمالی نے جمعہ کو”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء“ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحالکی بہتری کیلئے تین ہزار500 لیویز اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دی ہے جن میں سپاہی ، حوالدار، نائب حوالدار، صوبہ دار تک کے عہدے شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.