Live Updates

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران عزیز واقارب اور دوست احباب کی افطار تقریبات انعقاد

جمعہ 3 جولائی 2015 19:04

اسلام آباد ۔3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران عزیز واقارب اور دوست احباب کی افطار تقریبات کا سلسلہ زور پکڑگیا۔

(جاری ہے)

گھروں اور ہوٹلوں میں عزیزواقارب اور دوست احباب کو افطار پرمدعو کرنے کی روایت عام ہے اور مہمان نوازی کی سنت کو پورا کرنے کیلئے لوگ اپنے عزیزواقارب کی دعوتوں پر تواضع کرتے ہیں۔ ماہ رمضان میں ان دعوتوں نے افطار پارٹیوں کی شکل اختیارکرلی ہے۔ رمضان المبارک کا روزہ رکھوانا اور کھلوانا اجرو ثواب کا باعث ہوتا ہے۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :