حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے مالی سال 2014-15ء کیلئے 25.673 ارب روپے کی رقم جاری کردی
جمعہ 3 جولائی 2015 19:10
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) حکومت نے ملک کے اعلیٰ تعلیم کے سیکٹر کی ترقی کے اپنے عزم کااظہار کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے مالی سال 2014-15ء کیلئے 25.673 ارب روپے کی رقم جاری کردی۔ گزشتہ سال کے بجٹ میں ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے 20.021 بلین روپے مختص کئے گئے تھے۔ مالی سال 2014-15 میں کل 91 پراجیکٹس مکمل کئے گئے تاہم ان میں سے 10 پراجیکٹس کی تکمیل دی گئی اضافی رقم کے باعث ہوسکی۔
2002ء میں ایچ ای سی کے قیام سے لے کر اس کی تاریخ میں پہلی بار یہ ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے کہ نہ صرف قائم حکومت نے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے نمایاں رقم فراہم کی بلکہ اضافی شدہ رقم سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے جاری کردی گئی۔ یہاں اس بات کا تذکرہ کرنا ضروری ہے کہ یہ بجٹ ادارہ جاتی سہولیات، مارکیٹ بیسڈ ٹیکنالوجیز میں نئے شعبہ جات متعارف کروانے، انسانی وسائل تیار کرنے بشمول فیکلٹی اور انفراسٹرکچر، ریسرچ سہولیات کی بہتری اور ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں جدید ترین ترقی اور مالی معاونت کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.