عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا آئندہ لاہور میں پارٹی کی انتخابی مہم میں شریک ہونے کا اعلان

عمران خان کی ملک بھر میں پذیرائی سے متاثر ہوں ،دھاندلی کی تحقیقات کا منطقی نتیجہ ضروری ہے ‘ ریحام خان , زندہ دلان لاہور تحریک انصاف کا ناقابل تسخیر قلعہ ہیں، عبدالعلیم خان، میاں اسلم اقبال اور شعیب صدیقی کا خطاب