زکوٰ ۃ کی ادائیگی ہرصاحب نصاب مسلمان پرفرض ہے‘علامہ راغب حسین نعیمی

ہسپتالوں کی تعمیر،آلات کی خرید، ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف کی تنخواہیں زکوٰ ۃ کی رقم سے ادا نہیں کی جاسکتی، ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ , زکوٰ ۃ کا بہترین مصرف فقراء، غرباء، مسا کین اورفی سبیل اﷲ کے تحت مدارس دینیہ ہیں،جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب