سانحہ گوجرانوالہ میں شہید میجر عادل لاہور ،ٹرین ڈرائیور محمد ریاض فیصل آباد میں سپرد خاک
میجر عادل کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور ،جی او سی ،ڈی جی رینجرز سمیت دیگر اعلیٰ فوجی افسران اور عزیز و اقارب کی شرکت محمد ریاض کی نماز جنازہ میں ڈی سی او ، آر پی او ، سی پی او ، ممبر قومی اسمبلی رانا افضل سمیت دیگر کی شرکت
جمعہ 3 جولائی 2015 20:22
لاہور/فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) سانحہ گوجرانوالہ میں شہید ہونیوالے میجر عادل کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور میجر جنرل نوید زمان ،جی او سی میجر جنرل طارق امان اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی سمیت دیگر اعلیٰ فوجی افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔
شہید میجر عادل کا جسد خاکی جمعہ کی صبح لاہور لایا گیا جہاں شہدا ء قبرستان کیولری گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور نوید زمان ،جی او سی میجر جنرل طارق امان ، ڈی جی رینجر پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی سمیت دیگر اعلیٰ فوجی افسران ،جوانوں اورعزیز و اقارب کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مانگی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.