ٹرین حادثے کا سبب بننے والا پل 1948 میں 100سالہ مدت کیلئے تعمیر کیا گیا ،آخری معائنے میں ریلوے ٹریفک کیلئے مکمل طور پر فٹ قرار پایا
کسی بھی پل پر کسی خطرے کو کسی صورت مول نہیں لیا جاسکتا ،اب تک ایسے 936پُل بند کیے جاچکے ہیں جن کی اب ضرورت نہیں رہی‘ ترجمان ریلوے
جمعہ 3 جولائی 2015 20:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان ریلوے نے واضح کیا ہے کہ ٹرین حادثے کا سبب بننے والا پل 1948 میں 100سالہ مدت کیلئے تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا آخری مرتبہ معائنہ 17اپریل 2015کو کیا گیا جس میں یہ ریلوے ٹریفک کیلئے مکمل طور پر فٹ قرار پایا۔ ریلوے ترجمان نے مختلف میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے اپنے زیراستعمال پلوں کی دیکھ بھال اور مرمت کا ہمہ گیر اور مربوط نظام رکھتی ہے ۔
باقاعدہ شیڈیول کے تحت مختلف مراحل میں ان کے معائنے کا کام جاری رہتا ہے جس میں کسی کوتاہی یا لاپرواہی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان کے مطابق اس وقت پاکستان ریلویز کے زیراستعمال پلوں کی تعداد 13959ہے اور مختلف پلوں کی عمر 50سے 100سال تک ہے تاہم مناسب دیکھ بھال اور مرمت کے ساتھ یہ مقررہ مدت سے زیادہ عرصے کیلئے بھی قابل استعمال ہوسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.