چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ،خرم دستگیر

ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ، وفاقی وزیر کا اجلاس سے خطاب