محتسب پنجاب جاوید محمود نے صوبے کی101 تحصیلوں میں ایڈوائزرز تعینات کردئیے

تحصیل ایڈوائزرز اعزازی طور پر کام کریں گے، اگلے مرحلہ میں ہریونین کونسل میں رابطہ افسر تعینات کئے جائیں گے , کورٹ فیس ‘سٹامپ پیپر نہ وکیل‘ محتسب پنجاب غریبوں کیلئے ایسی عدالت ہے جہاں سستا ترین انصاف ملتاہے‘محتسب پنجاب