افغانستان کے سفیر جانان موسیٰ زئی کی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات
جمعہ 3 جولائی 2015 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسیٰ زئی کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ملاقات ۔ ملا قا ت میں دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر بات چیت ہوئی ۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں امن پورے خطے کی ضرورت ہے ۔
الائیڈ فورسز کی واپسی کے بعد خطے میں امن و خوشحالی اور ترقی کے نئے دور کا سورج طلوع ہوگا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے افغان سفیر کو یقین دلایا کہ پاکستان کے عوام اپنے افغان بھائیوں سے بے پناہ محبت و عقیدت رکھتے ہیں ہمارے درمیان اسلام کا نہ مٹنے والا رشتہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کسی شخص پارٹی یا گروہ کے بجائے افغان عوام سے محبت و ہمدردی رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.