جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے رپورٹ آجائیگی تو عمران کی اننگز ختمر ہماری شروع ہوجائیگی، پرویز رشید

عمران فاروق قتل کیس سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی رپورٹ کی پیش رفت پر مبارکباد دیتا ہوں , پیپلز پارٹی چھوڑ کے تحریک انصاف میں شامل کرکے اپنے لئے نیا علی بابا کی تلاش میں ہیں،تقریب سے خطاب