سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی

جمعہ 3 جولائی 2015 22:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی (ہفتہ) کی صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک اڑتالیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

متعلقہ عنوان :