پاک فضائیہ کسی بھی قسم کے خطرے کا بھرپور جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کا45 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی تقریب سے خطاب
جمعہ 3 جولائی 2015 22:36
سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے تاہم روائتی خطرے کی موجودگی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا ، پاک فضائیہ کسی بھی قسم کے خطرے کا بھر پور جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہے ۔
وہ جمعہ کو پاک فضائیہ کے 45 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔یہ تقریب پاکستان ائیر فورس بیس مصحف (سرگودھا) میں واقع کمبیٹ کمانڈرز سکول میں منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے ۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے گریجویٹ ہونے والے کمبیٹ کمانڈرز سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ـ" کمبیٹ کمانڈر ز سکول پاک فضائیہ کے پائلٹس اور ائیر ڈیفنس کنٹرولرز کو لڑاکا تربیت فراہم کرنے میں ایک محور کا کردار ادا کرتا ہے اور اسے اپنے آپ کو فضائی قوت کے استعمال میں ہونے والی جدیدرجحانات سے آگاہ رہنے کے لئے ہمہ وقت ارتقائی مراحل سے گزرنا ہوتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.