کراچی : الطاف حسین کے بیان پر وزیر اعلی سندھ کا اظہار افسوس۔ الطاف حسین نے جذبات میں آ کر فون بند کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 14:58

کراچی : الطاف حسین کے بیان  پر وزیر اعلی سندھ کا اظہار افسوس۔ الطاف حسین ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسی ن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے بیان پر دلی افسوس ہوا.

(جاری ہے)

جب الطاف حسین کا فون آیا تو اجلاس ادھورا چھوڑ کر بات کی. دوران گفتگو الطاف حسین بہت جذباتی تھے انہوں نے جذبات میں آ کر فون بند کر دیا. وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ الطاف حسین سے ہمیشہ عزت و احترام کا تعلق رکھا ہے تاہم ان کے اس طرح کے بیان سے قدرے افسوس ہوا .