کولمبو ٹیسٹ، دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 جولائی 2015 19:10

کولمبو ٹیسٹ، دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 9 وکٹوں کے نقصان ..

کولمبو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جولائی 2015 ء) کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل ک اختتام پر پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہء تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر سے لڑکھڑا گئی۔

(جاری ہے)

دوسری دن کے اختتام پر پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے ہیں۔سرفراز احمد 72 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل دوسرے روز کے کھیل کے آغاز میں سری لنکا کی پوری ٹیم 270 رنز بنا کر آوَٹ ہوگئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھرسے شاندار باوَلنگ کا مظاہری کرتے ہوئے لیگ سپنر یاسر شاہ نے 5 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :