`فشر فوک فورم ہاری کمیٹی کی جانب سے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ`

اتوار 5 جولائی 2015 16:45

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)فشر فوک فورم ہاری کمیٹی کی جانب سے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے ہاریوں کے حقوق کے لئے احتجاجی مظاہرہ۔

(جاری ہے)

ہاری کمیٹی کے مظاہرے میں ہاریوں کے بجائے ماہی گیروں،عام افراد،و کامریڈ افراد نے شرکت کی۔پریس کلب سانگھڑ کے سامنے ہاریوں کے حقوق و زمینداروں کے خلاف احتجاج کے متعلق لوگوں کا کہنا ہے کہ ہاریوں کے حقوق کا نام لے کر زمینداروں کے خلاف احتجاج دراصل سندھ کی زراعت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے`