پاکستانی مایہ ناز بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگ میں سب سے زیادہ سینچریں بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 6 جولائی 2015 18:47

پاکستانی مایہ ناز بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگ میں سب ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 جولائی 2015 ء) پاکستانی مایہ ناز بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگ میں سب سے زیادہ سینچریں بنانے کا ریکارڈ قائم کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری میچ کی مجموعی چوتھی اننگ میں یونس خان نے سینچری سکور کرکے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یونس خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ یونس خان چوتھی اننگ میں اب تک 5 سینچریاں بنا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :