نندی پورپاور پراجیکٹ سے422 میگاواٹ بجلی پیداکی جارہی ہے،وزارت پانی وبجلی

پیر 6 جولائی 2015 23:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 جولائی۔2015ء) وزارت پانی وبجلی کے حکام نے کہا ہے کہنندی پورپاور پراجیکٹ سے422 میگاواٹ بجلی پیداکی جارہی ہے،یہ پہلاموقع ہے نندی پورپاورپراجیکٹ کی چاروں ٹربائنزکام کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ کی مجموعی پیدواری صلاحیت 425 میگاواٹ ہے۔نندی پورپاور پراجیکٹ سے422 میگاواٹ بجلی پیداکی جارہی ہے،یہ پہلاموقع ہے نندی پورپاورپراجیکٹ کی چاروں ٹربائنزکام کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :