سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے7کھلاڑی سری لنکا روانہ

منگل 7 جولائی 2015 12:42

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے7کھلاڑی سری لنکا روانہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء)سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑی سری لنکا روانہ ہوگئے۔ون ڈے ٹیم کے کھلاڑیوں میں مختار احمد،بلال آصف،عماد وسیم،محمد عرفان،انور علی،بابر اعظم اور شعیب ملک شامل ہیں۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم کے ساتوں کھلاڑی سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ گیارہ جولائی کو کھیلا جائیگا۔