Live Updates

مفتی محمد سعید تحریک انصاف کے مشیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب امور مقرر

بدھ 8 جولائی 2015 13:08

مفتی محمد سعید تحریک انصاف کے مشیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب امور ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جولائی2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مفتی محمد سعید کو تحریک انصاف کا مشیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب امور مقرر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کا نوٹیفکیشن بھی گزشتہ روز جاری کردیا گیا ہے۔ ۔واضح رہے کہ مفتی محمد سعید نے عمران خان اور ریحام خان کا نکاح بھی کروایاتھا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :