ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی
جمعرات 9 جولائی 2015 11:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء)ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مطابق ایشین چیمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین ٹیم شرکت کرے گی۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.