افغانستان : شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بن گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 جولائی 2015 15:26

افغانستان : شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بن گئے

افغانستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جولائی 2015 ء) : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد کو نشانہ بنایا گیا. تفصیلات کے مطابق ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا. شاہد اللہ شاہد کو افغان صوبے ننگر ہار میں نشانہ بنایا گیا جبکہ امریکی ڈرون حملے میں 52 دیگر جنگجو بھی مارے گئے، افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد داعش میں شامل ہو گیا تھا.