آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبد القیوم خان انتقال کر گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 جولائی 2015 10:58

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبد القیوم خان انتقال کر گئے۔

آزاد کشمیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10جولائی 2015 ء) :: آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم خان انتقال کر گئے.

(جاری ہے)

سردار عبدالقیوم خان کشمیر کی تحریک آزادی کے بانیان میں سے تھے جبکہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر بھی تھے. سردار عبدالقیوم خان ہی وہ لیڈر ہیں جنہیں بھارت کے خلاف پہلی گولی چلانے کا عزاز بھی حاصل ہے.