جڑواں شہروں میں بارش ، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایت

جمعہ 10 جولائی 2015 12:50

جڑواں شہروں میں بارش ، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایت

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جولائی2015ء) جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلٖ کنٹرول سنٹر نے نالہ لئی کیلئے وارننگ جاری کر دہ ہے،اردگرد کے نشیبی علاقے کے مکینوں کے لئے وارننگ جاری کر دی گئی اور ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :