بی ایس ایف کا ایک اہلکار پاکستانی سکیورٹی اہلکار کے حملے میں ماراگیا ‘ بھارتی حکام کا الزام

جمعہ 10 جولائی 2015 14:19

بی ایس ایف کا ایک اہلکار پاکستانی سکیورٹی اہلکار کے حملے میں ماراگیا ..

سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) بھارتی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحد کی حفاظت پر مامور بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار پاکستانی اسنائپز کے حملے میں مارا گیا بی ایس ایف کے اہلکار کی ہلاکت مقبوضہ شمالی کشمیر میں ہوئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس افسران اور فوجی حکام نے بتایا کہ پاکستانی اسنائپر نے بارہ مولا میں ایک چوکی پر تین گولیاں فائر کیں۔

متعلقہ عنوان :