نور اور اداکارہ ریشم نے عید کیلئے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا‘ لیلیٰ نے ڈرامے میں کام کر نیکی حامی بھر لی

پیر 13 جولائی 2015 14:11

نور اور اداکارہ ریشم نے عید کیلئے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) فلم سٹار نور اور اداکارہ ریشم نے عید کیلئے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا جبکہ اداکارہ لیلیٰ نے لاہور میں اسٹیج ڈرامے میں کام کر نے کی حامی بھر لی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مختلف اسٹیج پر وڈیوسرز نے نور او ر ریشم کو عید کے اسٹیج ڈراموں کو کا میاب بنانے کیلئے بھاری معاوضے کے ساتھ کام کر نے کی پیشکش کی مگر دونوں نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے صاف انکار کر دیا ہے جبکہ اداکارہ لیلیٰ نے عید کیلئے لاہور کے الفلاح تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے میں کام کر نے کی حامی بھرتے ہوئے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :