ادکارہ متیرا نے اپنے دوسرے گانے کی ویڈیو بھی مکمل کر لی

پیر 13 جولائی 2015 14:11

ادکارہ متیرا نے اپنے دوسرے گانے کی ویڈیو بھی مکمل کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء)ادکارہ متیرا نے اپنے دوسرے گانے کی ویڈیو بھی مکمل کر لی جبکہ مذکورہ ویڈیو عید کے بعد باقاعدہ ریلز کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق متیر انے میوزک ڈائر یکٹر مبشر علی سے اپنے گانے کی ویڈیو مکمل کروائی ہے اور گانے کی لاہور میں ہی ریکارڈ نگ کی گئی ہے جسکو عید کے بعد میں لاہور سمیت ملک کے دیگر شروع میں ریلز کیا جا ئیگا ۔