لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کیس میں منی لانڈرنگ کے لفظ سے متعلق ریکارڈ کو کیس کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی

پیر 13 جولائی 2015 15:09

لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کیس میں منی لانڈرنگ کے لفظ سے متعلق ریکارڈ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ نے ایان علی کیس کی متفرق کیس کی سماعت کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کا لفظ سے متعلق ریکارڈ کو کیس کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کی طرف سے لفظ منی لانڈرنگ کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر عدالت میں ایان علی کیس کی متفرق کیس کی سماعت کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کا لفظ سے متعلق ریکارڈ کو کیس کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ عنوان :