اسلام آباد : ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 15:39

اسلام آباد : ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو ..

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) : نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا. تفصیلات کے مطابق نیب نے ایم سی بی کے سر براہ میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں پائی جاتی ہیں جس کے تحت نیب نے میاں منشا کو پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :