موجودہ آرمی چیف کو توسیع دی جانی چاہیئے: سابق صدر پرویز مشرف

muhammad ali محمد علی پیر 13 جولائی 2015 21:51

موجودہ آرمی چیف کو توسیع دی جانی چاہیئے: سابق صدر پرویز مشرف
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ موجودہ آرمی چیف کو توسیع دی جانی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے آرمی چیف راحیل شریف کی حمایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ موجودہ آرمی چیف راحیل شریف کو ان کی مدت ملازمت میں توسیع دی جانی چاہیئے۔ اگر پالیسیوں کے تسلسل چاہیئے تو اس کیلئے آرمی چیف کو توسیع دینا لازمی ہے۔

متعلقہ عنوان :